ميرے وطن تيرى خاك ميں بھی روشنى ہے


يہ سچ ہے وسعت افلاك ميں بھی روشنى ہے 
ميرے وطن تيرى خاك ميں بھی روشنى ہے

وطن كى خاك پر انوار ہے لباس مرا 
سو میرے دامن صد چاک ميں بھی روشنى ہے

وطن كے سُكھ بھی ہمارے تھے ، دکھ بھی اپنے ہیں


سو ديکھ ديدہء نم ناك ميں بھی روشنى ہے 



پیرزادہ  قاسم

تبصرے

مقبول ترین تحریریں

قرآں کی تلاوت کا مزا اور ہی کچھ ہے ​

درس قرآن نہ گر ہم نے بھلایا ہوتا

کیا جزاک اللہ خیرا کے جواب میں وایاک کہنا بدعت ہے؟

ابراھیم خلیل اللہ علیہ السلام

احسن القصص سے کیا مراد ہے؟ سورۃ یوسف حاصل مطالعہ

ہم کیسے مسلمان ہیں کیسے مسلمان

الہی طاقت ایمان پھر ہم کو عطا کر دے

امن و اخوت عدل ومحبت وحدت کا پرچار کرو

کارسازِما بہ فکر کارِ ما

اے وطن پاک وطن روح روان احرار