توبۃ النصوح

ایسے بارہ گناہ جن سے توبہ کیے بغیر چارہ نہیں 
تحریر: حافظ ابن القیم رحمہ اللہ 
ترجمہ : مولانا عبدالغفار حسن رحمہ اللہ 

قرآن مجید میں بارہ ایسے محرمات  (حرام کام) بیان ہوئے ہیں جن سے باز رہے بغیر کسی انسان پر لفظ تائب کا اطلاق نہیں ہو سکتا:

1.    کفر
2.     شرک
3.    نفاق
4.     فسوق
5.    عصیان
6.    اثم
7.    عدوان
8.    فحشاء
9.    منکر
10.بغی
11.     قول علی اللہ بلا علم 
12.مومنوں کی را ہ کے علاوہ کسی دوسری راہ کی پیروی کرنا
تمام محرمات شرعیہ کا دارو مدار انہی بارہ پر ہے ، توبۃ النصوح (خالص) اسی صورت میں ہو سکتی ہے جب کہ انسان ان بارہ گناہوں سے پرہیز کرنے کا پورا ارادہ کرے۔ ان سب کی معرفت (پہچان) ضروری ہے، تا کہ پرہیز کرنے میں آسانی ہو۔ 

اقتباس از تفسیری نکات وا فادات از حافظ ابن القیم رحمہ اللہ 
ناشر: مکتبہ اسلامیہ رحمان مارکیٹ غزنی سٹریٹ لاہور



تبصرے

مقبول ترین تحریریں

قرآں کی تلاوت کا مزا اور ہی کچھ ہے ​

احسن القصص سے کیا مراد ہے؟ سورۃ یوسف حاصل مطالعہ

درس قرآن نہ گر ہم نے بھلایا ہوتا

ابراھیم خلیل اللہ علیہ السلام

کیا جزاک اللہ خیرا کے جواب میں وایاک کہنا بدعت ہے؟

کارسازِما بہ فکر کارِ ما

ہم کیسے مسلمان ہیں کیسے مسلمان

امن و اخوت عدل ومحبت وحدت کا پرچار کرو

محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں

ہم اپنے دیس کی پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے