مذہبی رجحان والے نوجوانوں کے مسائل کا حل۔۔۔ ںرالے سوالی (6)
امام احمد رحمہ اللہ سے ایک
نوجوان نے پوچھا میں لوبیے والے پانی سے وضو کر سکتا ہوں؟
انہوں نے کہا :نہیں۔
امام نے اس سےپوچھا: مسجد میں داخل ہونے کی دعا آتی ہے؟

اس نے کہا نہیں۔
امام رحمہ اللہ نے اسے نصیحت کی : "خود کو ان کاموں میں مصروف کرو جو تمہیں فائدہ دیں"۔
آج کل بہت سے مذہبی رجحان والے نوجوانوں کا یہی حال ہے اور ان کے مرض کا یہی علاج ہے۔

تبصرے