اللہ کو پسند نہیں کہ عورت کا نام قرآن میں آئے
وطن عزیز کے ایک معروف مبلغ فرماتے ہیں: " اللہ کو پسند نہیں کہ عورت کا
نام قرآن میں آئے"۔
شکر ہے جناب نے یہ نہیں فرمایا کہ اللہ کو عورتیں پیدا کرنا ہی پسند نہیں
تھا، وہ تو مردوں کی خاطر بنائی ہیں۔
اللہ نے اس طرح کے مبلغوں کے سر پر سینگ نہیں اگائے، اس میں کیا حکمت ہے؟ میرا سوہنا رب ہی جانتا ہے البتہ یہ بات یقینی ہے کہ ایسے جاہل ، اہل علم کی عبرت کے لیے پیدا کیے گئے ہیں۔
تبصرے