مرد کے بھیس میں مخنث
بعض لوگ اس دنیا میں مرد کی صورت لے کر آتے ہیں لیکن اندر سے پکے مخنث ہوتے ہیں۔
نہ ان کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی توہین کرنے والوں کے ساتھ بیٹھنے میں غیرت آتی ہے نہ سسرال کے طفیلیے بن کر جینے میں کوئی شرم آتی ہے۔یک بات کہہ کر جتنی تیزی سے یہ اس سے مکرتے ہیں اتنی تیزی سے تو روافض بھی نہیں مکرتے جنہیں دجل و فریب میں کمال حاصل ہے۔
ان مخنثوں کی ماں چوں کہ زبان درازعورت ہوتی ہے لہذا گھر کی گندی تربیت اور گندے اخلاق کی وجہ سے بات بے بات زبان دراز عورت کہنا ان کا تکیہ کلام ہوتا ہے جو باہر بھی ہر عورت کے لیے استعمال ہوجاتا ہے۔
عورت سے بات کرتے وقت یہ عورت وہ عورت اس رعونت سے کرتے ہیں گویا عورت ان سے کم تر درجے کی مخلوق ہو حالاں کہ ایسے بے غیرت مخنث سے بہتر ہے باغیرت مونث ہونا۔ ہم سسرال سے لے کر کھاتےہیں نہ اس کے زور پر اکڑتے ہیں۔
رافضیوں کے ہاں عزت تلاش کرنے والوں کو ذلت ہی ملے گی روسیاہی تو پہلے ہی چندیا تک وافر موجود ہے۔
اس تحریر میں کسی کا نام نہیں لیا گیا جس کی داڑھی میں تنکا ہو گا اسی کو تکلیف ہو گی۔
تبصرے