صارف معاشرے کی لعنت
مادیت ایک طرز حیات ہے ، ایک شیطانی مذہب ہے جو انسان کو اصل دین سے دور لے جا رہا ہے ، ملٹی نیشنل کمپنیاں اس کی مبلغ اور اشتہارات اس کی تبلیغ ؟
لوگ فرنچائز ہونے کو کیوں بے قرار ہیں ؟ مزید سے مزید کی تلاش میں سر گرداں ہیں ۔۔۔ معیار زندگی کی دوڑ ختم ہونے کو نہیں آ رہی ۔ انسان اپنے کردار ، علم اور سیرت کی بجائے اپنے جوتے، لباس ، بالوں کے انداز اور سیل فون ، آئی پوڈ ، لیپ ٹاپ اور گاڑی کے ماڈل سے پہچانا جاتا ہے ۔یہ سب کس وجہ سے ہے ؟ آج سے پچاس سال پہلے کا مشرقی اسلامی معاشرہ یہ سب نہ جان کر بھی پر سکون تھا، آج اس کا چَین کون چرا لے گیا ؟
سنیے مغرب کے بیٹے کی زبانی ، جس نے محض 22 برس کی عمر میں مغربی مادیت پرست معاشرے کی بے سکونی سے تنگ آ کر اسلام کی آغوش میں پناہ لی ۔ یہ خطاب اس نے بھارت میں مشرقی مسلمانوں سے کیا ۔
سنیے ۔

http://www.tubeislam.com/video/5090/Your-Desires-will-End-When-Youre-Dead
تبصرے