چلتا پھرتا نظر آتا ہوا قرآں تو ہے !



 نعت نبي كريم صلى الله عليه وسلم

احمد نديم قاسمى

اس خدا سے كيسے ہو مجھے مجالِ انكار ؟
جس کے شہ پارہ ء تخليق كا عنواں تو ہے !

تيرا كردار ہے احكامِ خدا كى تائيد
چلتا پھرتا نظر آتا ہوا قرآں تو ہے !

ميرے نقاد كو شايد ابھی معلوم نہیں
ميرا ايماں ہے مكمل، ميرا ايماں تو ہے





تبصرے

مقبول ترین تحریریں

قرآں کی تلاوت کا مزا اور ہی کچھ ہے ​

احسن القصص سے کیا مراد ہے؟ سورۃ یوسف حاصل مطالعہ

درس قرآن نہ گر ہم نے بھلایا ہوتا

ابراھیم خلیل اللہ علیہ السلام

کیا جزاک اللہ خیرا کے جواب میں وایاک کہنا بدعت ہے؟

کارسازِما بہ فکر کارِ ما

ہم کیسے مسلمان ہیں کیسے مسلمان

امن و اخوت عدل ومحبت وحدت کا پرچار کرو

محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں

ہم اپنے دیس کی پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے