نظارہ کرنے والوں کو نظارہ بننے میں کتنی دیر لگے گی؟
ميرے جسم كے خوں آلودہ ٹکڑے
گلى گلی ميں بكھرے ہیں
پتھر كى آنكھوں ميں سيل اشك چھپائے۔۔
پتھر کے دل اپنی چنگاری كو دبائے
دور سے محو نظارہ ہیں ۔۔۔
میرے جسم کے زندہ ٹکڑے پوچھ رہے ہیں
نظارہ کرنے والوں کو ۔۔۔
نظارہ بننے میں کتنی دیر لگے گی؟
ميرے قاتل زندہ و آزاد ہیں اب تک
مختار كريمى
گلى گلی ميں بكھرے ہیں
پتھر كى آنكھوں ميں سيل اشك چھپائے۔۔
پتھر کے دل اپنی چنگاری كو دبائے
دور سے محو نظارہ ہیں ۔۔۔
میرے جسم کے زندہ ٹکڑے پوچھ رہے ہیں
نظارہ کرنے والوں کو ۔۔۔
نظارہ بننے میں کتنی دیر لگے گی؟
ميرے قاتل زندہ و آزاد ہیں اب تک
مختار كريمى
تبصرے