پیمبروں کی ہر ایک عظمت ہوئی ہے بے شک تمام ان پر
سلام ان پر درود ان پر درود ان پر سلام ان پر
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
ان پہ سدا درود بھیج اور اسے کبھی نہ گن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
ان پہ درود بھیج کر ملتا ہے جو سکون دل
مجھ کو کبھی نہ مل سکا عمر میں وہ درود بِن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
میری یہی ہے آرزو میری زبان پر رہے
لمحہ بہ لمحہ روز وماہ اور تمام سال و سِن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
دل کے سکون لیے جتنا بھی پڑھ سکو پڑھو
پیشتر اس کے جس گھڑی جسم سے جان جائے چھن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
جب سے رسول پاک پر بھیج رہا ہوں میں درود
بزمی مرا خدا گواہ میرا یہ دل ہے مطمئن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
سلام ان پر درود ان پر درود ان پر سلام ان پر
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
ان پہ سدا درود بھیج اور اسے کبھی نہ گن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
ان پہ درود بھیج کر ملتا ہے جو سکون دل
مجھ کو کبھی نہ مل سکا عمر میں وہ درود بِن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
میری یہی ہے آرزو میری زبان پر رہے
لمحہ بہ لمحہ روز وماہ اور تمام سال و سِن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
دل کے سکون لیے جتنا بھی پڑھ سکو پڑھو
پیشتر اس کے جس گھڑی جسم سے جان جائے چھن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
جب سے رسول پاک پر بھیج رہا ہوں میں درود
بزمی مرا خدا گواہ میرا یہ دل ہے مطمئن
صل علی محمدٍ صل علی محمدٍ
شاعر : خالد بزمی
تبصرے