مسجد اقصی
ایسا اندھیر تو پہلے نہ ہوا تھا لوگو
لو چراغوں کی تو ہم نے بھی لرزتے دیکھی
آندھیوں سے کبھی سورج نہ بجھا تھا لوگو
آئینہ اتنا مکدر ہو کہ اپنا چہرہ
دیکھنا چاہیں تو اغیار کا دھوکہ کھائیں
ریت کے ڈھیر پہ ہو محمل ارما ں کا گماں
ادا جعفری
تبصرے