نرالے سوالی (9)
و نوجوان ایک بزرگ کا مذاق
اڑانے کی نیت سے اس کے دونوں طرف بیٹھ گئے۔
ایک نے پوچھا: شیخ آپ احمق ہیں یا جاہل؟
اس نے کہا: میں دونوں کے درمیان ہوں۔
ایک نے پوچھا: شیخ آپ احمق ہیں یا جاہل؟
اس نے کہا: میں دونوں کے درمیان ہوں۔
ایک بزرگ جن کی کمر خم ہو چکی تھی راستے سے گزر رہے تھے، ایک نوجوان نے شرارتا کہا: یہ کمان کتنے کی ہے؟
بزرگ نے جواب دیا: اللہ تمہاری عمر لمبی کرے تو یہ مفت مل جائے گی!
(عربی سے ترجمہ شدہ)
تبصرے