خواتین کی اصلاح میں مرد حضرات کی شگفتہ تحریریں
حکیم الامت مولانا اشرف علی
تھانوی لکھتے ہیں" میری سمجھ میں نہیں آتا کہ عورتوں کو اپنی تصنیف پر نام
لکھنے سے کیا مقصود ہوتا ہے۔ اگر ایک مضمون دوسری عورتوں کے کان تک پہونچانا ہے تو
اس کے لیے نام کی کیا ضرورت ہے مضمون تو بغیر نام کے بھی پہونچ سکتا ہے پھر نام
کیوں لکھا جاتا ہے؟" اقتباس از اصلاح خواتین
یاد رہے کہ حکیم الامت نے جس کتاب میں یہ سطور لکھی ہیں
اس پران کا نام بطور مصنف درج ہے!
تبصرے