ایک جیسے بدنیت، ایک جیسا کھیل!
- "پاکستان خطرے میں ہے اسلام کی وجہ سے، ملا کو نکال باہر کرو"۔
- "اسلام خطرے میں ہے پاکستان کی وجہ سے،ہم تو پہلے ہی ڈرتے تھے یہ ملک نہ بنایا جائے!"
پاکستان دشمن اور اسلام دشمن، ایک جیسا کھیل، ایک جیسے دلائل، ایک جیسا شورشرابہ، ایک جیسے بدنیت۔۔۔

کبھی آپ نے
سوچا؟
اسلام کی حفاظت کے لیے پاکستان کو گالی دینا ضروری کیوں ہے؟
پاکستان کی حفاظت کے لیے اسلام کو گالی دینا ضروری کیوں ہے؟

خدا اسلام
اور پاکستان سے بیک وقت محبت کرنے والوں کو میدان عمل میں آنے کی توفیق دے!
تبصرے