حصول ثواب کی خاطر شادی ۔۔۔ نرالے سوالی (7)
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے کسی نے کہا کہ وہ مال دار ہے اور دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تا کہ کسی لڑکی کی عفت محفوظ ہو جائے۔
شیخ نے فرمایا: اپنا مال کسی غریب لڑکے کو دے کر اس کی شادی کرا دیں، دو لوگوں کی عفت محفوظ ہونے کا اجر ملے گا!
تبصرے