مستند اسمائے حسنی

بعض نام جو اسماءاللہ الحسنی میں سے نہیں لیکن عام طور پر انہیں اسمائے حسنی کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ 
ہم اللہ کو انہی ناموں سے پکارتے ہیں جو اس نے خود ذکر کیے ہیں 
درست اسمائے حسنی ہیں: المعطی ، الستیر، الجبار، النصیر ۔
جب کہ جونام ثابت نہیں وہ ہیں: العاطی، الستار، الجابر، الناصر

نسمي الله بماسمى به نفسه
وممالم يثبت العاطي وثبت المعطي
ولم يثبت الستار وثبت الستير
ولم يثبت الجابر وثبت الجبار
ولم يثبت الناصر وثبت النصير


 بشکریہ شیخ محمد صالح المنجد
اردو ترجمہ: عائشہ بشیر

تبصرے

مقبول ترین تحریریں

قرآں کی تلاوت کا مزا اور ہی کچھ ہے ​

احسن القصص سے کیا مراد ہے؟ سورۃ یوسف حاصل مطالعہ

درس قرآن نہ گر ہم نے بھلایا ہوتا

ابراھیم خلیل اللہ علیہ السلام

کارسازِما بہ فکر کارِ ما

کیا جزاک اللہ خیرا کے جواب میں وایاک کہنا بدعت ہے؟

نبی کریم ﷺ کی ازدواجی زندگی پر اعتراضات کا جواب

ہم اپنے دیس کی پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے

امن و اخوت عدل ومحبت وحدت کا پرچار کرو

اے وطن پاک وطن روح روان احرار